Istaghfar ki fazilat

  Har pareshani Ka hal

  ایک ہسپتال کے ڈاکٹر صاحب نے بتایا۔ ہسپتال کے 5 ڈاکٹروں نے ان کے خلاف سازش کرکے انکو نوکری سے نکلوادیا ۔ کہتے ہیں میں نے اس مسنون استغفار کا کثرت سے ورد کیا ۔ 

"أسْتَغْفِرُ اللهَ الَّذِي لاَ إلَهَ إلاَّ هُوَ، الحَيُّ القَيُّومُ، وَأتُوبُ إلَيهِ" ۔

چند دن مین نوکری بحال ھوگئی اور حاسدوں کا ایسا برا حشر ھوا کہ اللہ تعالی کی پناہ۔۔۔

"أسْتَغْفِرُ اللهَ الَّذِي لاَ إلَهَ إلاَّ هُوَ، الحَيُّ القَيُّومُ، وَأتُوبُ إلَيهِ" ۔

۲۔ یہ ایک خوش نصیب جوڑا ہے ۔ مگر بے اولاد . دنیا کے کئ ملکوں میں علاج کرایا مگر لاحاصل پھر قرآن کریم کی وہ آیات سنیں جن میں فرمایا گیا کہ استغفار کرو اللہ تعالی تمہیں خوب مال اولاد عطاء فرمائے گا . سب علاج بند اور استغفار شروع . اب ماشاءاللہ ان کے تین بیٹے اور چار بیٹیاں ھے ...

"أسْتَغْفِرُ اللهَ الَّذِي لاَ إلَهَ إلاَّ هُوَ، الحَيُّ القَيُّومُ، وَأتُوبُ إلَيهِ" ۔

٣۔ یہ ایک خاتون ہے ۔خاوند صبح شام گالیاں بکتا ، مارتا اور تذلیل کرتا ہے ۔ اس مؤمنہ بندی نے استغفار کو اپنایا ایک دن خاوند نے بھت مارا یہ اس کے جانے کے بعد استغفار کرتی رہی بے حد غمزدہ اور زخمی دل کیساتھ اپنے رب سے شکوہ نہیں معافی مانگتی رہی اچانک دھماکہ ھوا اور گھر میں ایک جگہ سے کوئی ٹونا تعویذ باہر نکل آیا معلوم ہوا خطرناک جادو تھا ۔ اس کو گھر سے نکال دیا شام کو خاوند آیا تو آتے ہی بیوی سے معافیاں مانگنے لگا ۔ اور پھر وہ ایسا تبدیل ہوا کہ زندگی ہی بدل گئی ۔

"أسْتَغْفِرُ اللهَ الَّذِي لاَ إلَهَ إلاَّ هُوَ، الحَيُّ القَيُّومُ، وَأتُوبُ إلَيهِ" ۔

۴۔یہ ایک مسلمان بہن ہے ۔ چاہتی ہے نیک صالح مجاہد اور اللہ عزوجل کا ولی خاوند ملے ۔ استغفار کا معمول بناتی ہے ۔ روزانہ سو سو بار ۔ 

"أسْتَغْفِرُ اللهَ الَّذِي لاَ إلَهَ إلاَّ هُوَ، الحَيُّ القَيُّومُ، وَأتُوبُ إلَيهِ" ۔

اب ما شاء اللہ شادی شدہ ہے ۔ عالم مجاہد اور محبت کرنے والا خاوند اُسے نصیب ہوا ۔

"أسْتَغْفِرُ اللهَ الَّذِي لاَ إلَهَ إلاَّ هُوَ، الحَيُّ القَيُّومُ، وَأتُوبُ إلَيهِ" ۔

٥۔ ایک عورت کو کینسر ہوا استغفار کی کثرت کی جب  دوبارہ ٹیسٹ کرایا تو بیماری کانام ونشان ہی نہیں رھا ۔ 

"أسْتَغْفِرُ اللهَ الَّذِي لاَ إلَهَ إلاَّ هُوَ، الحَيُّ القَيُّومُ، وَأتُوبُ إلَيهِ" ۔